پی سی بی نے فاکس اسپورٹس کے ساتھ پی ایس ایل اور ہوم میچز آسٹریلیا میں ٹیلی کاسٹ کرنے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔